Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 12. Yusuf · Ayah 79

  1. قَالَ مَعَاذَ اللّٰهِ اَنْ نَّاْخُذَ اِلَّا مَنْ وَّجَدْنَا مَتَاعَنَا عِنْدَهٗۤ١ۙ اِنَّاۤ اِذًا لَّظٰلِمُوْنَ۠ع﴿79﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. مَعَاذَ اللّٰهِاللہ کی پناہ
    3. اَنْکہ
    4. نَّاْخُذَہم پکڑیں
    5. اِلَّاسوا
    6. مَنْجس کو
    7. وَّجَدْنَاہم نے پایا
    8. مَتَاعَنَااپنا سامان
    9. عِنْدَهٗٓاس کے پاس
    10. اِنَّآ اِذًابیشک ہم جب
    11. لَّظٰلِمُوْنَالبتہ ظالموں سے
Translation · Aasan Quran
یوسف نے کہا : اس (ناانصافی) سے میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ جس شخص کے پاس سے ہماری چیز ملی ہے، اس کو چھوڑ کر کسی اور کو پکڑ لیں۔ اگر ہم ایسا کریں گے تو یقینی طور پر ہم ظالم ہوں گے۔