آسان قرآن
Aasan Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 1
الٓمّٓرٰ١۫ تِلْكَ اٰیٰتُ الْكِتٰبِ١ؕ وَ الَّذِیْۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ مِنْ رَّبِّكَ الْحَقُّ وَ لٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا یُؤْمِنُوْنَ﴿1﴾
- الٓمّٓرٰالف لام میم را
- تِلْكَیہ
- اٰيٰتُآیتیں
- الْكِتٰبِکتاب
- وَالَّذِيْٓاور وہ جو کہ
- اُنْزِلَاتارا گیا
- اِلَيْكَتمہاری طرف
- مِنْ رَّبِّكَتمہارے رب کی طرف سے
- الْحَقُّحق
- وَلٰكِنَّاور لیکن (مگر)
- اَكْثَرَ النَّاسِاکثر لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں لاتے
Translation · Aasan Quran
المر (1) یہ (اللہ کی) کتاب کی آیتیں ہیں، اور (اے پیغمبر) جو کچھ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے نازل کیا گیا ہے، برحق ہے، لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لار ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
1: جیسا کہ سورة بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا ان حروف مقطعات کا صحیح مطلب اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی نہیں جانتا۔