Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 12

  1. هُوَ الَّذِیْ یُرِیْكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَّ طَمَعًا وَّ یُنْشِئُ السَّحَابَ الثِّقَالَۚ﴿12﴾

    1. هُوَوہ
    2. الَّذِيْوہ جو کہ
    3. يُرِيْكُمُتمہیں دکھاتا ہے
    4. الْبَرْقَبجلی
    5. خَوْفًاڈرانے کو
    6. وَّطَمَعًااور امید دلانے کو
    7. وَّيُنْشِئُاور اٹھاتا ہے
    8. السَّحَابَبادل
    9. الثِّقَالَبوجھل
Translation · Aasan Quran
وہی ہے جو تمہیں بجلی کی چمک دکھلاتا ہے جس سے تمہیں (اس کے گرنے کا) ڈر بھی لگتا ہے، اور (بارش کی) امید بھی بندھتی ہے اور وہی (پانی سے) لدے ہوئے بادل اٹھاتا ہے۔