Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 28

  1. اَلَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ تَطْمَئِنُّ قُلُوْبُهُمْ بِذِكْرِ اللّٰهِ١ؕ اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوْبُؕ﴿28﴾

    1. اَلَّذِيْنَجو لوگ
    2. اٰمَنُوْاایمان لائے
    3. وَتَطْمَئِنُّاور اطمینان پاتے ہیں
    4. قُلُوْبُهُمْجن کے دل
    5. بِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر سے
    6. اَلَایاد رکھو
    7. بِذِكْرِ اللّٰهِاللہ کے ذکر سے
    8. تَطْمَئِنُّاطمینان پاتے ہیں
    9. الْقُلُوْبُدل (جمع)
Translation · Aasan Quran
یہ وہ لوگ ہیں جو ایمان لائے ہیں اور جن کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یا درکھو کہ صرف اللہ کا ذکر ہی وہ چیز ہے جس سے دلوں کو اطمینان نصیب ہوتا ہے۔