Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 13. Ar-Ra'd · Ayah 32

  1. وَ لَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَاَمْلَیْتُ لِلَّذِیْنَ كَفَرُوْا ثُمَّ اَخَذْتُهُمْ١۫ فَكَیْفَ كَانَ عِقَابِ﴿32﴾

    1. وَلَقَدِاور البتہ
    2. اسْتُهْزِئَمذاق اڑایا گیا
    3. بِرُسُلٍرسولوں کا
    4. مِّنْ قَبْلِكَتم سے پہلے
    5. فَاَمْلَيْتُتو میں نے ڈھیل دی
    6. لِلَّذِيْنَ كَفَرُوْاجنہوں نے کفر کیا (کافر)
    7. ثُمَّپھر
    8. اَخَذْتُهُمْمیں نے ان کی پکڑ کی
    9. فَكَيْفَسو کیسا
    10. كَانَتھا
    11. عِقَابِمیرا بدلہ
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) حقیقت یہ ہے کہ تم سے پہلے پیغمبروں کا بھی مذاق اڑایا گیا تھا، اور ایسے کافروں کو بھی میں نے مہلت دی تھی مگر کچھ وقت کے بعد میں نے ان کو گرفت میں لے لیا، اب دیکھ لو کہ میرا عذاب کیسا تھا ؟