آسان قرآن
Aasan Quran · 14. Ibrahim · Ayah 15
وَ اسْتَفْتَحُوْا وَ خَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍۙ﴿15﴾
- وَاسْتَفْتَحُوْااور انہوں نے فتح مانگی
- وَخَابَاور نامراد ہوا
- كُلُّہر
- جَبَّارٍسرکش
- عَنِيْدٍضدی
Translation · Aasan Quran
اور ان کافروں نے خود فیصلہ مانگا، (10) اور (نتیجہ یہ ہوا کہ) ہر ڈینگیں مارنے والا ہٹ دھرم نامراد ہو کر رہا۔
Tafseer · Aasan Quran
10: یعنی پیغمبروں سے یہ مطالبہ کیا کہ اگر تم سچے ہو تو اللہ تعالیٰ سے کہہ کر ایسا عذاب ہم پر بھجوا دو جس سے حق و باطل کا فیصلہ ہوجائے۔ یہ بات کہہ کر وہ در اصل پیغمبروں کا متکبرانہ انداز میں مذاق اڑاتے تھے۔