آسان قرآن
Aasan Quran · 14. Ibrahim · Ayah 38
رَبَّنَاۤ اِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِیْ وَ مَا نُعْلِنُ١ؕ وَ مَا یَخْفٰى عَلَى اللّٰهِ مِنْ شَیْءٍ فِی الْاَرْضِ وَ لَا فِی السَّمَآءِ﴿38﴾
- رَبَّنَآاے ہمارے رب
- اِنَّكَبیشک تو
- تَعْلَمُتو جانتا ہے
- مَا نُخْفِيْجو ہم چھپاتے ہیں
- وَمَااور جو
- نُعْلِنُہم ظاہر کرتے ہیں
- وَمَااور نہیں
- يَخْفٰىچھپی ہوئی
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- مِنْسے۔ کوئی
- شَيْءٍچیز
- فِي الْاَرْضِزمین میں
- وَلَااور نہ
- فِيمین
- السَّمَآءِآسمان
Translation · Aasan Quran
اے ہمارے رب ! ہم جو کام چھپ کر کرتے ہیں، وہ بھی آپ کے علم میں ہیں، اور جو کام علانیہ کرتے ہیں، وہ بھی۔ اور اللہ سے نہ زمین کی کوئی چیز چھپی ہوئی ہے، نہ آسمان کی کوئی چیز۔