آسان قرآن
Aasan Quran · 14. Ibrahim · Ayah 52
هٰذَا بَلٰغٌ لِّلنَّاسِ وَ لِیُنْذَرُوْا بِهٖ وَ لِیَعْلَمُوْۤا اَنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ وَّ لِیَذَّكَّرَ اُولُوا الْاَلْبَابِ۠ع﴿52﴾
- هٰذَا بَلٰغٌیہ پہنچادینا (پیغام)
- لِّلنَّاسِلوگوں کے لیے
- وَاور
- لِيُنْذَرُوْاتاکہ وہ ڈرائے جائیں
- بِهٖاس سے
- وَلِيَعْلَمُوْٓااور تاکہ وہ جان لیں
- اَنَّمَااس کے سوا نہیں
- هُوَوہ
- اِلٰهٌمعبود
- وَّاحِدٌیکتا
- وَّلِيَذَّكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیں
- اُولُوا الْاَلْبَابِعقل والے
Translation · Aasan Quran
یہ تمام لوگوں کے لیے ایک پیغام ہے، اور اس لیے دیا جارہا ہے تاکہ انہیں اس کے ذریعے خبردار کیا جائے، اور تاکہ وہ جان لیں کہ معبود برحق بس ایک ہی ہے، اور تاکہ سمجھ رکھنے والے نصیحت حاصل کرلیں۔