آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 6
وَ قَالُوْا یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْ نُزِّلَ عَلَیْهِ الذِّكْرُ اِنَّكَ لَمَجْنُوْنٌؕ﴿6﴾
- وَقَالُوْااور وہ بولے
- يٰٓاَيُّھَااے وہ
- الَّذِيْ نُزِّلَوہ جو کہ اتارا گیا
- عَلَيْهِاس پر
- الذِّكْرُیاد دہانی (قرآن)
- اِنَّكَبیشک تو
- لَمَجْنُوْنٌدیوانہ
Translation · Aasan Quran
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ : اے وہ شخص جس پر یہ ذکر (یعنی قرآن) اتارا گیا ہے ! تم یقینی طور پر مجنون ہو۔