آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 102
قَالَ لَقَدْ عَلِمْتَ مَاۤ اَنْزَلَ هٰۤؤُلَآءِ اِلَّا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ بَصَآئِرَ١ۚ وَ اِنِّیْ لَاَظُنُّكَ یٰفِرْعَوْنُ مَثْبُوْرًا﴿102﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَقَدْ عَلِمْتَالبتہ تونے جان لیا
- مَآ اَنْزَلَنہیں نازل کیا
- هٰٓؤُلَآءِاس کو
- اِلَّامگر
- رَبُّپروردگار
- السَّمٰوٰتِآسمانوں
- وَالْاَرْضِاور زمین
- بَصَآئِرَ(جمع) بصیرت
- وَاِنِّىْاور بیشک میں
- لَاَظُنُّكَتجھ پر گمان کرتا ہوں
- يٰفِرْعَوْنُاے فرعون
- مَثْبُوْرًاہلاک شدہ
Translation · Aasan Quran
موسیٰ نے کہا : تمہیں خوب معلوم ہے کہ یہ ساری نشانیاں کسی اور نے نہیں، آسمانوں اور زمین کے پروردگار نے بصیرت پیدا کرنے کے لیے نازل کی ہیں۔ اور اے فرعون ! تمہارے بارے میں میرا گمان یہ ہے کہ تمہاری بربادی آنے والی ہے۔