Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 2

  1. وَ اٰتَیْنَا مُوْسَى الْكِتٰبَ وَ جَعَلْنٰهُ هُدًى لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اَلَّا تَتَّخِذُوْا مِنْ دُوْنِیْ وَكِیْلًاؕ﴿2﴾

    1. وَاور
    2. اٰتَيْنَاہم نے دی
    3. مُوْسَيموسیٰ
    4. الْكِتٰبَکتاب
    5. وَجَعَلْنٰهُاور ہم نے بنایا اسے
    6. هُدًىہدایت
    7. لِّبَنِيْٓ اِسْرَآءِيْلَبنی اسرائیل
    8. اَلَّا تَتَّخِذُوْاکہ نہ ٹھہراؤ تم
    9. مِنْ دُوْنِيْمیرے سوا
    10. ‎وَكِيْلًاکارساز
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی اور اس کو بنی اسرائیل کے لیے اس ہدایت کا ذریعہ بنایا تھا کہ تم میرے سوا کسی اور کو اپنا کارساز قرار نہ دینا۔