Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 23

  1. وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا١ؕ اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنْهَرْهُمَا وَ قُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِیْمًا﴿23﴾

    1. وَقَضٰىاور حکم فرمادیا
    2. رَبُّكَتیرا رب
    3. اَلَّا تَعْبُدُوْٓاکہ نہ عبادت کرو
    4. اِلَّآ اِيَّاهُاس کے سوا
    5. وَبِالْوَالِدَيْنِاور ماں باپ سے
    6. اِحْسَانًاحسن سلوک
    7. اِمَّا يَبْلُغَنَّاگر وہ پہنچ جائیں
    8. عِنْدَكَتیرے سامنے
    9. الْكِبَرَبڑھاپا
    10. اَحَدُهُمَآان میں سے ایک
    11. اَوْیا
    12. كِلٰهُمَاوہ دونوں
    13. فَلَا تَقُلْتو نہ کہہ
    14. لَّهُمَآانہیں
    15. اُفٍّاف
    16. وَّلَا تَنْهَرْهُمَااور نہ جھڑکو انہیں
    17. وَقُلْاور کہو
    18. لَّهُمَاان دونوں سے
    19. قَوْلًابات
    20. كَرِيْمًاادب کے ساتھ
Translation · Aasan Quran
اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔