آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 74
وَ لَوْ لَاۤ اَنْ ثَبَّتْنٰكَ لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُ اِلَیْهِمْ شَیْئًا قَلِیْلًاۗۙ﴿74﴾
- وَلَوْلَآاور اگر نہ
- اَنْیہ کہ
- ثَبَّتْنٰكَہم تمہیں ثابت قدم رکھتے
- لَقَدْ كِدْتَّ تَرْكَنُالبتہ تم جھکنے لگتے
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- شَيْئًاکچھ
- قَلِيْلًاتھوڑا
Translation · Aasan Quran
اور اگر ہم نے تمہیں ثابت قدم نہ بنایا ہوتا تو تم بھی ان کی طرف کچھ کچھ جھکنے کے قریب جاپہنچتے۔