Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 83

  1. وَ اِذَاۤ اَنْعَمْنَا عَلَى الْاِنْسَانِ اَعْرَضَ وَ نَاٰ بِجَانِبِهٖ١ۚ وَ اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ كَانَ یَئُوْسًا﴿83﴾

    1. وَاِذَآاور جب
    2. اَنْعَمْنَاہم نعمت بخشتے ہیں
    3. عَلَيپر۔ کو
    4. الْاِنْسَانِانسان
    5. اَعْرَضَوہ روگردان ہوجاتا ہے
    6. وَنَاٰ بِجَانِبِهٖاور پہلو پھیر لیتا ہے
    7. وَاِذَااور جب
    8. مَسَّهُاسے پہنچتی ہے
    9. الشَّرُّبرائی
    10. كَانَوہ ہوجاتا ہے
    11. يَئُوْسًامایوس
Translation · Aasan Quran
اور جب ہم انسان کو کوئی نعمت دیتے ہیں تو وہ منہ موڑ لیتا ہے، اور پہلو بدل لیتا ہے، اور اگر اس کو کوئی برائی چھو جائے تو مایوس ہو بیٹھتا ہے۔