آسان قرآن
Aasan Quran · 17. Al-Israa · Ayah 90
وَ قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ لَكَ حَتّٰى تَفْجُرَ لَنَا مِنَ الْاَرْضِ یَنْۢبُوْعًاۙ﴿90﴾
- وَقَالُوْااور وہ بولے
- لَنْ نُّؤْمِنَہم ہرگز ایمان نہیں لائیں گے
- لَكَتجھ پر
- حَتّٰىیہانتک کہ
- تَفْجُرَتو رواں کردے
- لَنَاہمارے لیے
- مِنَ الْاَرْضِزمین سے
- يَنْۢبُوْعًاکوئی چشمہ
Translation · Aasan Quran
اور کہتے ہیں کہ : ہم تم پر اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے جب تک تم زمین کو پھاڑ کر ہمارے لیے ایک چشمہ نہ نکال دو۔