Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 103

  1. قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًاؕ﴿103﴾

    1. قُلْفرمادیں
    2. هَلْکیا
    3. نُنَبِّئُكُمْہم تمہیں بتلائیں
    4. بِالْاَخْسَرِيْنَبدترین گھاٹے میں
    5. اَعْمَالًااعمال کے لحاظ سے
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : کیا ہم تمہیں بتائیں کہ کون لوگ ہیں جو اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام ہیں ؟