Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 13

  1. نَحْنُ نَقُصُّ عَلَیْكَ نَبَاَهُمْ بِالْحَقِّ١ؕ اِنَّهُمْ فِتْیَةٌ اٰمَنُوْا بِرَبِّهِمْ وَ زِدْنٰهُمْ هُدًىۗۖ﴿13﴾

    1. نَحْنُہم
    2. نَقُصُّبیان کرتے ہیں
    3. عَلَيْكَتجھ سے
    4. نَبَاَهُمْان کا حال
    5. بِالْحَقِّٹھیک ٹھیک
    6. اِنَّهُمْبیشک وہ
    7. فِتْيَةٌچند نوجوان
    8. اٰمَنُوْاوہ ایمان لائے
    9. بِرَبِّهِمْاپنے رب پر
    10. وَزِدْنٰهُمْ هُدًىاور ہم نے اور زیادہ دی انہیں۔ ہدایت
Translation · Aasan Quran
ہم تمہارے سامنے ان کا واقعہ ٹھیک ٹھیک بیان کرتے ہیں۔ یہ کچھ نوجوان تھے جو اپنے پروردگار پر ایمان لائے تھے، اور ہم نے ان کو ہدایت میں خوب ترقی دی تھی۔