آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 23
وَ لَا تَقُوْلَنَّ لِشَایْءٍ اِنِّیْ فَاعِلٌ ذٰلِكَ غَدًاۙ﴿23﴾
- وَلَا تَقُوْلَنَّاور ہرگز نہ کہنا تم
- لِشَايْءٍکسی کام کو
- اِنِّىْکہ میں
- فَاعِلٌکرنیوالا ہوں
- ذٰلِكَیہ
- غَدًاگل
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) کسی بھی کام کے بارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا۔