Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 37

  1. قَالَ لَهٗ صَاحِبُهٗ وَ هُوَ یُحَاوِرُهٗۤ اَكَفَرْتَ بِالَّذِیْ خَلَقَكَ مِنْ تُرَابٍ ثُمَّ مِنْ نُّطْفَةٍ ثُمَّ سَوّٰىكَ رَجُلًاؕ﴿37﴾

    1. قَالَکہا
    2. لَهٗاس سے
    3. صَاحِبُهٗاس کا ساتھی
    4. وَهُوَاور وہ
    5. يُحَاوِرُهٗٓاس سے باتیں کر رہا تھا
    6. اَكَفَرْتَکیا تو کفر کرتا ہے
    7. بِالَّذِيْاس کے ساتھ جس نے
    8. خَلَقَكَتجھے پیدا کیا
    9. مِنْ تُرَابٍمٹی سے
    10. ثُمَّپھر
    11. مِنْ نُّطْفَةٍنطفہ سے
    12. ثُمَّپھر
    13. سَوّٰىكَتجھ پورا بنایا
    14. رَجُلًامرد
Translation · Aasan Quran
اس کے ساتھی نے اس سے باتیں کرتے ہوئے کہا : کیا تم اس ذات کے ساتھ کفر کا معاملہ کر رہے رہو جس نے تمہیں مٹی سے، اور پھر نطفے سے پیدا کیا، پھر تمہیں ایک بھلا چنگا انسان بنادیا ؟