Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 39

  1. وَ لَوْ لَاۤ اِذْ دَخَلْتَ جَنَّتَكَ قُلْتَ مَا شَآءَ اللّٰهُ١ۙ لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ١ۚ اِنْ تَرَنِ اَنَا اَقَلَّ مِنْكَ مَالًا وَّ وَلَدًاۚ﴿39﴾

    1. وَلَوْلَآاور کیوں نہ
    2. اِذْجب
    3. دَخَلْتَتو داخل ہوا
    4. جَنَّتَكَاپنا باغ
    5. قُلْتَتونے کہا
    6. مَا شَآءَ اللّٰهُجو چاہے اللہ
    7. لَا قُوَّةَنہیں قوت
    8. اِلَّامگر
    9. بِاللّٰهِاللہ کی
    10. اِنْ تَرَنِاگر تو مجھے دیکھتا ہے
    11. اَنَامجھے
    12. اَقَلَّکم تر
    13. مِنْكَاپنے سے
    14. مَالًامال میں
    15. وَّوَلَدًااور اولاد میں
Translation · Aasan Quran
اور جب تم اپنے باغ میں داخل ہورہے تھے، اس وقت تم نے یہ کیوں نہیں کہا کہ ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ ! (جو اللہ چاہتا ہے، وہی ہوتا ہے، اللہ کی توفیق کے بغیر کسی میں کوئی طاقت نہیں)۔ اگر تمہیں یہ نظر آرہا ہے کہ میری دولت اور اولاد تم سے کم ہے۔