Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 6

  1. فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّفْسَكَ عَلٰۤى اٰثَارِهِمْ اِنْ لَّمْ یُؤْمِنُوْا بِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَسَفًا﴿6﴾

    1. فَلَعَلَّكَتو شاید آپ
    2. بَاخِعٌہلاک کرنیوالا
    3. نَّفْسَكَاپنی جان
    4. عَلٰٓيپر
    5. اٰثَارِهِمْان کے پیچھے
    6. اِنْاگر
    7. لَّمْ يُؤْمِنُوْاوہ ایمان نہ لائے
    8. بِهٰذَااس
    9. الْحَدِيْثِبات
    10. اَسَفًاغم کے مارے
Translation · Aasan Quran
اب (اے پیغمبر) اگر لوگ (قرآن کی) اس بات پر ایمان نہ لائیں تو ایسا لگتا ہے جیسے تم افسوس کر کر کے ان کے پیچھے اپنی جان کو گھلا بیٹھو گے۔