آسان قرآن
Aasan Quran · 18. Al-Kahf · Ayah 63
قَالَ اَرَءَیْتَ اِذْ اَوَیْنَاۤ اِلَى الصَّخْرَةِ فَاِنِّیْ نَسِیْتُ الْحُوْتَ١٘ وَ مَاۤ اَنْسٰىنِیْهُ اِلَّا الشَّیْطٰنُ اَنْ اَذْكُرَهٗ١ۚ وَ اتَّخَذَ سَبِیْلَهٗ فِی الْبَحْرِ١ۖۗ عَجَبًا﴿63﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَرَءَيْتَکیا آپ نے دیکھا
- اِذْجب
- اَوَيْنَآہم ٹھہرے
- اِلَىطرف۔ پاس
- الصَّخْرَةِپتھر
- فَاِنِّىْتو بیشک میں
- نَسِيْتُبھول گیا
- الْحُوْتَمچھلی
- وَاور
- مَآ اَنْسٰنِيْهُنہیں بھلایا مجھے
- اِلَّامگر
- الشَّيْطٰنُشیطان
- اَنْ اَذْكُرَهٗکہ میں اس کا ذکر کروں
- وَاتَّخَذَاور اس نے بنالیا
- سَبِيْلَهٗاپنا راستہ
- فِي الْبَحْرِدریا میں
- عَجَبًاعجیب طرح
Translation · Aasan Quran
اس نے کہا : بھلا بتائیے ! (عجیب قصہ ہوگیا) جب ہم اس چٹان پر ٹھہرے تھے تو میں مچھلی (کا آپ سے ذکر کرنا) بھول گیا۔ اور شیطان کے سوا کوئی نہیں ہے جس نے مجھ سے اس کا تذکرہ کرنا بھلا یا ہو، اور اس (مچھلی) نے تو بڑے عجیب طریقے پر دریا میں اپنی راہ لے لی تھی۔