Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 30

  1. قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ١ؕ۫ اٰتٰىنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ﴿30﴾

    1. قَالَبچہ نے
    2. اِنِّىْبیشک میں
    3. عَبْدُ اللّٰهِاللہ کا بندہ
    4. اٰتٰىنِيَاس نے مجھے دی ہے
    5. الْكِتٰبَکتاب
    6. وَجَعَلَنِيْاور مجھے بنایا ہے
    7. نَبِيًّانبی
Translation · Aasan Quran
(اس پر) بچہ بول اٹھا کہ : میں اللہ کا بندہ ہوں، اس نے مجھے کتاب دی ہے، اور نبی بنایا ہے۔ (17)
Tafseer · Aasan Quran
17: یعنی بڑے ہو کر مجھے انجیل عطا کی جائے گی، اور نبی بنایا جائے گا، اور یہ بات اتنی یقینی ہے جیسے ہو ہی چکی۔ دودھ پیتے بچے کا اس طرح بولنا اللہ تعالیٰ کی طرف سے کھلا ہوا معجزہ تھا جس نے حضرت مریم (علیہا السلام) کی براءت بالکل واضح کردی۔