آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 46
قَالَ اَرَاغِبٌ اَنْتَ عَنْ اٰلِهَتِیْ یٰۤاِبْرٰهِیْمُ١ۚ لَئِنْ لَّمْ تَنْتَهِ لَاَرْجُمَنَّكَ وَ اهْجُرْنِیْ مَلِیًّا﴿46﴾
- قَالَاس نے کہا
- اَ رَاغِبٌکیا روگرداں
- اَنْتَتو
- عَنْسے
- اٰلِهَتِيْمیرے معبود (جمع)
- يٰٓاِبْرٰهِيْمُاے ابراہیم
- لَئِنْاگر
- لَّمْ تَنْتَهِتو باز نہ آیا
- لَاَرْجُمَنَّكَتو میں تجھے ضرور سنگسار کروں گا
- وَاهْجُرْنِيْاور مجھے چھوڑ دے
- مَلِيًّاایک مدت کے لیے
Translation · Aasan Quran
ان کے باپ نے کہا : ابراہیم ! کیا تم میرے خداؤں سے بیزار ہو ؟ یاد رکھو، اگر تم باز نہ آئے تو میں تم پر پتھر برساؤں گا، اور اب تم ہمیشہ کے لیے مجھ سے دور ہوجاؤ۔