آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 56
وَ اذْكُرْ فِی الْكِتٰبِ اِدْرِیْسَ١٘ اِنَّهٗ كَانَ صِدِّیْقًا نَّبِیًّاۗۙ﴿56﴾
- وَاذْكُرْاور یاد کرو
- فِي الْكِتٰبِکتاب میں
- اِدْرِيْسَادریس
- اِنَّهٗبیشک وہ
- كَانَتھے
- صِدِّيْقًاسچے
- نَّبِيًّانبی
Translation · Aasan Quran
اور اس کتاب میں ادریس کا بھی تذکرہ کرو، بیشک وہ سچائی کے خوگر نبی تھے۔