Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 70

  1. ثُمَّ لَنَحْنُ اَعْلَمُ بِالَّذِیْنَ هُمْ اَوْلٰى بِهَا صِلِیًّا﴿70﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. لَنَحْنُالبتہ
    3. اَعْلَمُخوب واقف
    4. بِالَّذِيْنَان سے جو
    5. هُمْوہ
    6. اَوْلٰى بِهَازیادہ مستحق اس میں
    7. صِلِيًّاداخل ہونا
Translation · Aasan Quran
پھر یہ بات ہم ہی خوب جانتے ہیں کہ وہ کون لوگ ہیں جو سب سے پہلے اس دوزخ میں جھونکے جانے کے زیادہ مستحق ہیں۔