Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 75

  1. قُلْ مَنْ كَانَ فِی الضَّلٰلَةِ فَلْیَمْدُدْ لَهُ الرَّحْمٰنُ مَدًّا١ۚ۬ حَتّٰۤى اِذَا رَاَوْا مَا یُوْعَدُوْنَ اِمَّا الْعَذَابَ وَ اِمَّا السَّاعَةَ١ؕ فَسَیَعْلَمُوْنَ مَنْ هُوَ شَرٌّ مَّكَانًا وَّ اَضْعَفُ جُنْدًا﴿75﴾

    1. قُلْکہہ دیجئے
    2. مَنْ كَانَجو ہے
    3. فِي الضَّلٰلَةِگمراہی میں
    4. فَلْيَمْدُدْتو ڈھیل دے رہا ہے
    5. لَهُاس کو
    6. الرَّحْمٰنُاللہ
    7. مَدًّاخوب ڈھیل
    8. حَتّٰٓيیہاں تک کہ
    9. اِذَاجب
    10. رَاَوْاوہ دیکھیں گے
    11. مَا يُوْعَدُوْنَجس کا وعدہ کیا جاتا ہے
    12. اِمَّاخواہ
    13. الْعَذَابَعذاب
    14. وَاِمَّااور خواہ
    15. السَّاعَةَقیامت
    16. فَسَيَعْلَمُوْنَپس اب وہ جان لیں گے
    17. مَنْکون
    18. هُوَوہ
    19. شَرٌّ مَّكَانًابدتر مقام
    20. وَّاَضْعَفُاور کمزور تر
    21. جُنْدًالشکر
Translation · Aasan Quran
کہہ دو کہ : جو لوگ گمراہی میں جا پڑیں تو ان کے لیے مناسب یہی ہے کہ خدائے رحمن انہیں خوب ڈھیل دیتا رہے۔ یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ چیز خود دیکھ لیں گے جس سے انہیں ڈرایا جارہا ہے، چاہے وہ (اس دنیا کا) عذاب ہو، یا قیامت، تو اس وقت انہیں پتہ چلے گا کہ بدترین مقام کس کا تھا، اور لشکر کس کا زیادہ کمزور تھا۔