آسان قرآن
Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 85
یَوْمَ نَحْشُرُ الْمُتَّقِیْنَ اِلَى الرَّحْمٰنِ وَفْدًاۙ﴿85﴾
- يَوْمَجس دن
- نَحْشُرُہم جمع کرلیں گے
- الْمُتَّقِيْنَپرہیزگار (جمع)
- اِلَى الرَّحْمٰنِرحمن کی طرف
- وَفْدًامہمان بنا کر
Translation · Aasan Quran
(اس دن کو نہ بھولو) جس دن ہم سارے متقی لوگوں کو مہمان بنا کر خدائے رحمن کے پاس جمع کریں گے۔