Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 19. Maryam · Ayah 97

  1. فَاِنَّمَا یَسَّرْنٰهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِیْنَ وَ تُنْذِرَ بِهٖ قَوْمًا لُّدًّا﴿97﴾

    1. فَاِنَّمَاپس اس کے سوا نہیں
    2. يَسَّرْنٰهُہم نے اسے آسان کردیا ہے
    3. بِلِسَانِكَآپ کی زبان پر
    4. لِتُبَشِّرَ بِهِتاکہ آپ خوشخبری دیں اس کے ساتھ
    5. الْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں
    6. وَتُنْذِرَ بِهٖاور ڈرائیں اس سے
    7. قَوْمًا لُّدًّاجھگڑالو لوگ
Translation · Aasan Quran
چنانچہ (اے پیغمبر) ہم نے اس قرآن کو تمہاری زبان میں آسان بنادیا ہے تاکہ تم اس کے ذریعے متقی لوگوں کو خوشخبردی دو ، اور اسی کے ذریعے ان لوگوں کو ڈراؤ جو ضد کی وجہ سے جھگڑے پر آمادہ ہیں۔