آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 111
وَ عَنَتِ الْوُجُوْهُ لِلْحَیِّ الْقَیُّوْمِ١ؕ وَ قَدْ خَابَ مَنْ حَمَلَ ظُلْمًا﴿111﴾
- وَعَنَتِجھک جائیں گے
- الْوُجُوْهُچہرے
- لِلْحَيِّسامنے ” حی “
- الْقَيُّوْمِ” قیوم “
- وَقَدْ خَابَاور نامراد ہوا
- مَنْجو۔ جس
- حَمَلَبوجھ اٹھایا
- ظُلْمًاظلم
Translation · Aasan Quran
اور سارے کے سارے چہرے حی وقیوم کے آگے جھکے ہوں گے، اور جو کوئی ظلم کا بوجھ لاد کر لایا ہوگا نامراد ہوگا۔