آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 125
قَالَ رَبِّ لِمَ حَشَرْتَنِیْۤ اَعْمٰى وَ قَدْ كُنْتُ بَصِیْرًا﴿125﴾
- قَالَوہ کہے گا
- رَبِّاے میرے رب
- لِمَ حَشَرْتَنِيْٓتونے مجھے کیوں اٹھایا
- اَعْمٰياندھا
- وَاندھا
- قَدْ كُنْتُمیں تو تھا
- بَصِيْرًادیکھتا۔ بینا
Translation · Aasan Quran
وہ کہے گا کہ : یا رب ! تو نے مجھے اندھا کر کے کیوں اٹھایا، حالانکہ میں تو آنکھوں والا تھا ؟