آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 127
وَ كَذٰلِكَ نَجْزِیْ مَنْ اَسْرَفَ وَ لَمْ یُؤْمِنْۢ بِاٰیٰتِ رَبِّهٖ١ؕ وَ لَعَذَابُ الْاٰخِرَةِ اَشَدُّ وَ اَبْقٰى﴿127﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- نَجْزِيْہم بدلہ دیتے ہیں
- مَنْجو
- اَسْرَفَحد سے نکل جائے
- وَلَمْ يُؤْمِنْاور نہ ایمان لائے
- بِاٰيٰتِآیتوں پر
- رَبِّهٖاپنا رب
- وَلَعَذَابُاور البتہ عذاب
- الْاٰخِرَةِآخرت
- اَشَدُّشدید ترین
- وَاَبْقٰياور زیادہ دیر تک رہنے والا ہے
Translation · Aasan Quran
اور جو شخص حد سے گزر جاتا ہے، اور اپنے پروردگار کی نشانیوں پر ایمان نہیں لاتا، اسے ہم اسی طرح سزا دیتے ہیں، اور آخرت کا عذاب واقعی زیادہ سخت اور زیادہ دیر رہنے والا ہے۔