آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 29
وَ اجْعَلْ لِّیْ وَزِیْرًا مِّنْ اَهْلِیْۙ﴿29﴾
- وَاجْعَلْاور بنادے
- لِّيْمیرے لیے
- وَزِيْرًاوزیر
- مِّنْسے
- اَهْلِيْمیرا خاندان
Translation · Aasan Quran
اور میرے لیے میرے خاندان ہی کے ایک فرد کو مددگار مقرر کردیجیے۔