Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 45

  1. قَالَا رَبَّنَاۤ اِنَّنَا نَخَافُ اَنْ یَّفْرُطَ عَلَیْنَاۤ اَوْ اَنْ یَّطْغٰى﴿45﴾

    1. قَالَادونوں بولے
    2. رَبَّنَآاے ہمارے رب
    3. اِنَّنَا نَخَافُبیشک ہم ڈرتے ہیں
    4. اَنْ يَّفْرُطَکہ وہ زیادتی کرے
    5. عَلَيْنَآہم پر
    6. اَوْیا
    7. اَنْ يَّطْغٰيوہ حد سے بڑھے
Translation · Aasan Quran
دونوں نے کہا : ہمارے پروردگار ! ہمیں اندیشہ ہے کہ کہیں وہ ہم پر زیادتی نہ کرے، یا کہیں سرکشی پر آمادہ نہ ہوجائے۔