آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 48
اِنَّا قَدْ اُوْحِیَ اِلَیْنَاۤ اَنَّ الْعَذَابَ عَلٰى مَنْ كَذَّبَ وَ تَوَلّٰى﴿48﴾
- اِنَّابیشک
- قَدْ اُوْحِيَوحی کی گئی
- اِلَيْنَآہماری طرف
- اَنَّکہ
- الْعَذَابَعذاب
- عَلٰيپر
- مَنْ كَذَّبَجس نے جھٹلایا
- وَتَوَلّٰىاور منہ پھیرا
Translation · Aasan Quran
ہم پر یہ وحی نازل کی گئی ہے کہ عذاب اس کو ہوگا جو (حق کو) جھٹلائے، اور منہ موڑے۔