آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 54
كُلُوْا وَ ارْعَوْا اَنْعَامَكُمْ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّاُولِی النُّهٰى۠ع﴿54﴾
- كُلُوْاتم کھاؤ
- وَارْعَوْااور چراؤ
- اَنْعَامَكُمْاپنے مویشی
- اِنَّبیشک
- فِيْ ذٰلِكَاس میں
- لَاٰيٰتٍنشانیاں
- لِّاُولِي النُّهٰىعقل والوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
خود بھی کھاؤ، اور اپنے مویشیوں کو بھی چراؤ، یقینا ان سب باتوں میں عقل والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں۔