آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 74
اِنَّهٗ مَنْ یَّاْتِ رَبَّهٗ مُجْرِمًا فَاِنَّ لَهٗ جَهَنَّمَ١ؕ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰى﴿74﴾
- اِنَّهٗبیشک وہ
- مَنْ يَّاْتِجو آیا
- رَبَّهٗاپنے رب کے سامنے
- مُجْرِمًامجرم بن کر
- فَاِنَّتو بیشک
- لَهٗاس کے لیے
- جَهَنَّمَجہنم
- لَا يَمُوْتُنہ وہ مرے گا
- فِيْهَااس میں
- وَاور
- لَا يَحْيٰينہ جئے گا
Translation · Aasan Quran
حقیقت یہ ہے کہ جو شخص اپنے پروردگار کے پاس مجرم بن کر آئے گا، اس کے لیے جہنم ہے جس میں نہ وہ مرے گا اور نہ جئے گا۔ (27)
Tafseer · Aasan Quran
27: مرے گا تو اس لیے نہیں کہ وہاں کسی کو موت نہیں آئے گی۔ اور جینے کی جو نفی کی گئی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ جینا چونکہ موت سے بھی بدتر ہوگا۔ اس لیے وہ جینے میں شمار کرنے کے لائق نہیں ہوگا۔ اعاذنا اللہ من ذلک۔