آسان قرآن
Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 79
وَ اَضَلَّ فِرْعَوْنُ قَوْمَهٗ وَ مَا هَدٰى﴿79﴾
- وَاَضَلَّاور گمراہ کیا
- فِرْعَوْنُفرعون
- قَوْمَهٗاپنی قوم
- وَمَا هَدٰىاور نہ ہدایت دی
Translation · Aasan Quran
اور فرعون نے اپنی قوم کو برے راستے پر لگایا، اور انہیں صحیح راستہ نہ دکھایا۔