Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 20. Taa-Haa · Ayah 81

  1. كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ لَا تَطْغَوْا فِیْهِ فَیَحِلَّ عَلَیْكُمْ غَضَبِیْ١ۚ وَ مَنْ یَّحْلِلْ عَلَیْهِ غَضَبِیْ فَقَدْ هَوٰى﴿81﴾

    1. كُلُوْاتم کھاؤ
    2. مِنْسے
    3. طَيِّبٰتِپاکیزہ چیزیں
    4. مَا رَزَقْنٰكُمْجو ہم نے تمہیں دیا
    5. وَاور
    6. لَا تَطْغَوْانہ سرکشی کرو
    7. فِيْهِاس میں
    8. فَيَحِلَّکہ اترے گا
    9. عَلَيْكُمْتم پر
    10. غَضَبِيْمیرا غضب
    11. وَمَنْاور جو
    12. يَّحْلِلْاترا
    13. عَلَيْهِاس پر
    14. غَضَبِيْمیرا غضب
    15. فَقَدْ هَوٰىتو وہ گرا (نیست ونابود ہوا)
Translation · Aasan Quran
جو پاکیزہ رزق ہم نے تمہیں عطا کیا ہے اس میں سے کھاؤ، اور اس میں سرکشی نہ کرو جس کے نتیجے میں تم پر میرا غضب نازل ہوجائے۔ اور جس کسی پر میرا غضب نازل ہوجاتا ہے وہ تباہی میں گر کر رہتا ہے۔