Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 111

  1. وَ اِنْ اَدْرِیْ لَعَلَّهٗ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَ مَتَاعٌ اِلٰى حِیْنٍ﴿111﴾

    1. وَاِنْاور نہیں
    2. اَدْرِيْجانتا میں
    3. لَعَلَّهٗشاید وہ
    4. فِتْنَةٌآزمائش
    5. لَّكُمْتمہارے لیے
    6. وَمَتَاعٌاور فائدہ پہنچانا
    7. اِلٰى حِيْنٍایک مدت تک
Translation · Aasan Quran
اور میں نہیں جانتا شاید (سزا میں) یہ (تاخیر) تمہارے لیے ایک آزمائش ہے اور کسی خاص وقت تک کے لیے مزے کرنے کا موقع دینا ہے۔