آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 20
یُسَبِّحُوْنَ الَّیْلَ وَ النَّهَارَ لَا یَفْتُرُوْنَ﴿20﴾
- يُسَبِّحُوْنَوہ تسبیح کرتے ہیں
- الَّيْلَرات
- وَالنَّهَارَاور دن
- لَايَفْتُرُوْنَوہ سستی نہیں کرتے
Translation · Aasan Quran
وہ رات دن اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، اور سست نہیں پڑتے۔