آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 41
وَ لَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَحَاقَ بِالَّذِیْنَ سَخِرُوْا مِنْهُمْ مَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ۠ع﴿41﴾
- وَاور
- لَقَدِ اسْتُهْزِئَالبتہ مذاق اڑائی گئی
- بِرُسُلٍرسولوں کی
- مِّنْ قَبْلِكَآپ سے پہلے
- فَحَاقَآگھیرا (پکڑ لیا)
- بِالَّذِيْنَان کو جنہوں نے
- سَخِرُوْامذاق اڑایا
- مِنْهُمْان میں سے
- مَّاجو
- كَانُوْاتھے
- بِهٖاس کے ساتھ (کا)
- يَسْتَهْزِءُوْنَمذاق اڑاتے تھے
Translation · Aasan Quran
اور (اے پیغمبر) تم سے پہلے بھی پیغمبروں کا مذاق اڑایا گیا تھا، پھر ان کا مذاق بنانے والوں کو اسی چیز نے آگھیرا جس کا وہ مذاق اڑایا کرتے تھے۔