Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 48

  1. وَ لَقَدْ اٰتَیْنَا مُوْسٰى وَ هٰرُوْنَ الْفُرْقَانَ وَ ضِیَآءً وَّ ذِكْرًا لِّلْمُتَّقِیْنَۙ﴿48﴾

    1. وَلَقَدْ اٰتَيْنَااور البتہ ہم نے عطا کی
    2. مُوْسٰىموسیٰ
    3. وَهٰرُوْنَاور ہارون
    4. الْفُرْقَانَفرق کرنیوالی (کتاب)
    5. وَضِيَآءًاور روشنی
    6. وَّذِكْرًااور نصیحت
    7. لِّلْمُتَّقِيْنَپرہیزگاروں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے موسیٰ اور ہارون کو حق و باطل کا ایک معیار (ہدایت کی) ایک روشنی اور ان متقی لوگوں کے لیے نصیحت کا سامان عطا کیا تھا۔