آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 53
قَالُوْا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا لَهَا عٰبِدِیْنَ﴿53﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- وَجَدْنَآہم نے پایا
- اٰبَآءَنَااپنے باپ دادا
- لَهَاانکے لیے۔ کی
- عٰبِدِيْنَپوجا کرنے والے
Translation · Aasan Quran
وہ بولے کہ : ہم نے اپنے باپ دادوں کو ان کی عبادت کرتے ہوئے پایا ہے۔