آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 57
وَ تَاللّٰهِ لَاَكِیْدَنَّ اَصْنَامَكُمْ بَعْدَ اَنْ تُوَلُّوْا مُدْبِرِیْنَ﴿57﴾
- وَتَاللّٰهِاور اللہ کی قسم
- لَاَكِيْدَنَّالبتہ میں ضرور چال چلوں گا
- اَصْنَامَكُمْتمہارے بت (جمع)
- بَعْدَبعد
- اَنْکہ
- تُوَلُّوْاتم جاؤگے
- مُدْبِرِيْنَپیٹھ پھیر کر
Translation · Aasan Quran
اور اللہ کی قسم ! جب تم پیٹھ پھیر کر چلے جاؤ گے تو میں تمہارے بتوں کے ساتھ ایک (ایسا) کام کروں گا (جس سے ان کی حقیقت کھل جائے گی)