آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 59
قَالُوْا مَنْ فَعَلَ هٰذَا بِاٰلِهَتِنَاۤ اِنَّهٗ لَمِنَ الظّٰلِمِیْنَ﴿59﴾
- قَالُوْاکہنے لگے
- مَنْکون۔ کس
- فَعَلَکیا
- ھٰذَایہ
- بِاٰلِهَتِنَآہمارے معبودوں کے ساتھ
- اِنَّهٗبیشک وہ
- لَمِنَالبتہ۔ سے
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
وہ کہنے لگے کہ : ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کس نے کی ہے ؟ وہ کوئی بڑا ہی ظالم تھا۔