Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 91

  1. وَ الَّتِیْۤ اَحْصَنَتْ فَرْجَهَا فَنَفَخْنَا فِیْهَا مِنْ رُّوْحِنَا وَ جَعَلْنٰهَا وَ ابْنَهَاۤ اٰیَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ﴿91﴾

    1. وَالَّتِيْٓاور عورت جو
    2. اَحْصَنَتْاس نے حفاظت کی
    3. فَرْجَهَااپنی شرمگاہ (عفت کی)
    4. فَنَفَخْنَاپھر ہم نے پھونک دی
    5. فِيْهَااس میں
    6. مِنْ رُّوْحِنَااپنی روح سے
    7. وَجَعَلْنٰهَااور ہم نے اسے بنایا
    8. وَابْنَهَآاور اس کا بیٹا
    9. اٰيَةًنشانی
    10. لِّلْعٰلَمِيْنَجہانوں کے لیے
Translation · Aasan Quran
اور اس خاتون کو دیکھو جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی، پھر ہم نے اس کے اندر اپنی روح پھونکی، اور انہیں اور ان کے بیٹے کو دنیا جہان کے لوگوں کے لیے ایک نشانی بنادیا۔ (43)
Tafseer · Aasan Quran
43: مراد حضرت مریم ؑ ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے بیٹے حضرت عیسیٰ ؑ کو بغیر باپ کے پیدا کرکے انہیں اپنی قدرت کاملہ کی ایک عظیم نشانی بنادیا تھا۔