آسان قرآن
Aasan Quran · 21. Al-Anbiyaa · Ayah 93
وَ تَقَطَّعُوْۤا اَمْرَهُمْ بَیْنَهُمْ١ؕ كُلٌّ اِلَیْنَا رٰجِعُوْنَ۠ع﴿93﴾
- وَتَقَطَّعُوْٓااور ٹکڑے ٹکڑے کرلیا انہوں نے
- اَمْرَهُمْاپنا کام (دین)
- بَيْنَهُمْباہم
- كُلٌّسب
- اِلَيْنَاہماری طرف
- رٰجِعُوْنَرجوع کرنے والے
Translation · Aasan Quran
اور لوگوں نے اپنے دین کو آپس میں ٹکڑے ٹکڑے کر کے بانٹ لیا، (مگر) سب ہمارے پاس لوٹ کر آنے والے ہیں۔