آسان قرآن
Aasan Quran · 22. Al-Hajj · Ayah 16
وَ كَذٰلِكَ اَنْزَلْنٰهُ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ یَهْدِیْ مَنْ یُّرِیْدُ﴿16﴾
- وَكَذٰلِكَاور اسی طرح
- اَنْزَلْنٰهُہم نے اس کو نازل کیا
- اٰيٰتٍآیتیں
- بَيِّنٰتٍروشن
- وَّاور
- اَنَّیہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- يَهْدِيْہدایت دیتا ہے
- مَنْجس کو
- يُّرِيْدُوہ چاہتا ہے
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے اس (قرآن) کو کھلی کھلی نشانیوں کی صورت میں اسی طرح اتارا ہے، اور اللہ جس کو چاہتا ہے، ہدایت دیتا ہے۔