Aasan Quran - Al-Hajj : 22
كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِیْدُوْا فِیْهَا١ۗ وَ ذُوْقُوْا عَذَابَ الْحَرِیْقِ۠   ۧ
كُلَّمَآ : جب بھی اَرَادُوْٓا : وہ ارادہ کریں گے اَنْ يَّخْرُجُوْا : کہ وہ نکلیں مِنْهَا : اس سے مِنْ غَمٍّ : غم سے (غم کے مارے) اُعِيْدُوْا : لوٹا دئیے جائیں گے فِيْهَا : اس میں وَذُوْقُوْا : اور چکھو عَذَابَ الْحَرِيْقِ : جلنے کا عذاب
جب کبھی تکلیف سے تنگ آکر وہ اس سے نکلنا چاہیں گے تو انہیں پھر اسی میں لوٹا دیا جائے گا، کہ چکھو جلتی آگ کا مزہ۔
Top